حضرت
علامہ کو خواب میں دیکھا۔ محمد علی جناح کے ساتھ شطرنج کھیل رپے تھے۔ پاس
ایک باریش بزرگ بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ مجھے یقین تو نہیں مگر خیال ہوا کہ
شاید سر سید ہیں۔ جناح صاحب نے چال چلی تو علامہ بہت دیر تک بیٹھے سوچتے
رہے۔
جناح صاحب نے یاد دہانی کرائی کہ چال آپ کی ہے۔
علامہ نے فرمایا، مینوں یاد اے، میں اک ھور گل سوچ ریا سی۔
اس بار سر سید نے پوچھا، کیا بھلا؟
علامہ سوچتے رہے، پھر میری طرف نظر اٹھا کر دیکھا اور بولے، چوہدری اصغر کو کہو اپنا کام دیانت داری سے کرے۔ خدا کو منہ دکھانا ہے ہمیں نہیں۔
اس پر جناح صاحب نے کہا، and tell him to mind his own business
یہ چوہدری صاحب کون ہیں؟

No comments:
Post a Comment